کبیروالا۔۔نواحی علاقہ باٹی بنگلہ میں گیس سلنڈر کی دوکان میں آگ لگ گئی ابھی گیس سیلنڈر دھماکہ ہوا ہے